• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں برطانوی طلبہ کی بھوک ہڑتال

پیر 01-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6999
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں برطانوی طلبہ نے بھی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پریس ٹی وی کی رپورٹ میں اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی حمایت میں مانچسٹر یونیورسٹی کے طلبہ نے ستائیس اپریل سے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے اور اس کا سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔

مانچسٹر یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بھوک ہڑتال فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں ہے۔

مانچسٹریونیورسٹی کے افریقہ اور ایسٹرن اسٹڈیز سینٹر کے سیکڑوں طالبعلموں نے بھی جمعرات کو اسرائیلی سفیر مارگ ریگیو کے اس یونیورسٹی کے دورے پر احتجاج کیا تھا۔

برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں کے ایک گروہ نے بھی بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئےہیں۔

پندرہ سو سے زیادہ فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ وحشیانہ رویے کے خلاف سترہ اپریل سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.