• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی علاقوں میں بڑھتے ہوئے احتجاج پر صیہونی حکام کی تشویش

پیر 24-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7980
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال دھماکہ خیز ہو گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف گادی آئزنکوٹ نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورت حال کافی پیچیدہ ہو گئی ہے اور حالیہ واقعات ایسے مسائل کی ماہیت کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ جن سے اسرائیل کی فوج اس وقت دوچار ہے۔

دوسری جانب صیہونی حکومت کی سابق وزیر خارجہ زیپی لیؤنی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی میں اسرائیل کے سیکورٹی اقدامات کی حکمت عملی بدتر صورت حال سے دوچار ہے اور اس مسئلے کو کنٹرول کئے جانے کی ضرورت ہے۔

لیؤنی نے بنیامین نتن یاہو حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دنیا کے تمام مسلمانوں سے جنگ شروع ہو جانے کی روک تھام کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.