• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی واپسی روکنے کا اسرائیلی قانون منظور

منگل 23-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6515
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنے اور ان کی واپسی روکنے کے لیے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے۔

اس قانون کے تحت صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اداروں کو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی غیرمعینہ مدت تک قبضے میں رکھنے کا جواز مل جائےگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کابینہ کی آئینی کمیٹی سے قانون کی منظوری کے بعد اسے کنیسٹ میں پہلی رائے شماری کے لیے بھیجا جائے گا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ دسمبر میں اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنے کا قانون مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیکیورٹی ادارے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنے کے مجاز نہیں۔ عدالت نے اس حوالے سے حکومت کو مزید قانون سازی کے لیے چھ ماہ کی مہلت دی تھی۔ ترمیمی بل میں نئے قانون کی منظوری تک تمام شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنے کی سفارش کی گئی گئی۔

ویب سائیٹ ’عرب 48‘ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ریجنل چیف نے اسرائیلی فوج کو شہداء کے جسد خاکی واپس نہ کرنے کا اختیار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر شہداء کی وجہ سے کوئی مشکل درپیش نہ ہوتو انہیں غیرمعینہ مدت تک تحویل میں رکھا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.