• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اسیران سے یکجہتی، برسلز میں نمائش اور مہم

ہفتہ 03-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7402
0
SHARES
1
VIEWS

برسلز – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران کی حمایت میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین ’داستان اسیری‘ کے عنوان سے منعقدہ اس نمائش اور یکجہتی مہم کے دروان اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو درپیش مشکلات کو تصاویر اور خاکوں کی مدد سے اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برسلز میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ نمائش میں بیلجین میں فلسطینی سفیر عبدالرحمان الفرار، قونصل جنرل ھادی شبلی، انسانی حقوق کے مندوبین اور مقامی اور غیرملکی سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

انسانی حقوق کونسل میں شامل ’یکہتی گروپ‘ کے احمد ابو النصر نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی حراست کے انسانی اور قانونی پہلوؤں پر وشنی ڈالی۔ اس موقع پر فلسطینی سفیر کو 2016ء میں اسیران کے مسائل اور ان کے حقوق کے لیے کی جانے والی کوششوں پر مشتمل ایک رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

خیال رہے کہ برسلز میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کی خاطر منائی گئی یہ پانچویں مہم ہے۔ اس سے قبل چار بار انسانی حقوق گروپ ’یکجہتی‘ برسلز میں فلسطینی سفارت خانے کے دفتر میں ایسی ہی مہمات اور نمائشوں کا اہتمام کرچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.