• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی نے مال غنیمت میں لوٹا اسلحہ اسرائیل کو واپس کر دیا

منگل 24-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5772
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے حال ہی میں اسرائیل کے ایک فوجی کیمپ سے لوٹا گیا اسلحہ صہیونی فوج کو واپس کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں قائم ایک فوجی کیمپ میں گھس کر ایک ’ایم جی‘ مشین گن اور کچھ دوسرے ہتھیار لوٹ لیے تھے۔ بعد ازاں یہ اسلحہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی حکام نے قبضے میں لے لیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی حکام نے فوجی کیمپ سے لوٹا گیا اسلحہ اسرائیلی فوج کو واپس کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے مقرب ویب پورٹل نے یہ نہیں بتایا کہ یہ اسلحہ کس نے اور کب لوٹا تھا اور اسلحہ لوٹنے والے فلسطینی گرفتار کیے گئے ہیں یا نہیں۔ ایک دوسرے ذرائع کے مطابق اسلحہ طوباس کے نواحی علاقے تیاسیر سے ایک فوجی کیمپ سے گذشتہ بدھ کی رات چھپایا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لوٹا گیا اسلحہ واپس کرنے پر فلسطینی اتھارٹی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے وہ فوجی کیمپ سے مشین گن اور دیگر اسلحہ کے لوٹے جانے کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.