• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات کی بحالی تک امریکی امن منصوبہ مؤخر

منگل 26-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9662
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ٹی وی چینل ’2‘ نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت اعلان القدس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی ختم کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات کی خواہاں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ جاری کشیدگی ختم ہونے اور مذاکرات کی بحالی تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ منظرعام پر نہیں لانا چاہتی۔

ادھر وائٹ ہاؤس کے ایک سینیر عہدیدار نے اسرائیلی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ کو بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن مشن کو آگے بڑھانے کے اپنے اعلان کے پابند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور ماحول کو ساز گار بنانے کی کوشش کررہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس آنے والے دنوں میں نئےامن پلان کے مسودہ تیار کرنے کاکام جاری رکھے گا۔ اسے مکمل ہونے کے بعد پیش کیا جائے گا۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ ان کا ملک کسی فریق پر اپنا منصوبہ مسلط نہیں کرے گا بلکہ دونوں فریقوں کو مشترکہ مفادات پر مبنی سمجھوتے تک پہنچانے میں ان کی معاونت کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات کی بحالی تک امریکی امن منصوبہ مؤخر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.