• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل پر قانونی تحفظ دینےکی نئی سازش

پیر 09-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5614
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت قتل میں ملوث اسرائیلی فوجیوں فوری قانونی تحفظ فراہم کرنے اورانہیں معاف کرنے کے لیے نیا قانون تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیرنائب وزیر دفاع ایلی بن دھان نے تجویز پیش کی ہے کہ فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث فوجیوں کو عدالتوں میں سزائیں دلوانے سے بچایا جائے اور انہیں فوری طور پر معافی دینے اور انہیں قانونی تحفظ دینے کے لیے قانون سازی کی ہے۔

ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایلی بن دھان کی طرف سے یہ تجویز ایک ایسے وقت میں دی گئی ہےجب دوسری جانب حال ہی میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان کے مجرمانہ قتل میں ملوث فوجی الیور ازاریا کو مجرم قرار دیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوجی کو فلسطینی کو بے گناہ قتل کرنے کے جرم میں مجرم قرار دینے پر صہیونی حکومت نے عدالتی فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔

خیال رہے کہ الیورازاریا نامی یہودی  فوجی نے 24 مارچ 2016ء کو الخلیل شہر میں تل ارمیدہ کے مقام پر ایک شدید زخمی فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.