• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کو اسرائیلی آگ میں ملوث کرنے کی صہیونی مہم جاری

پیر 28-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5177
0
SHARES
2
VIEWS

ممقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں گزشتہ پانچ دنوں سے فلسطینیوں کے خلاف ایک منظم مہم جاری ہے جس کا مقصد انہیں صہیونی مملکت کے طول وعرض میں لگنے والی آگ کا ذمہ دار قرار دینا ہے۔

اسرائیل کے وزیر پبلک سیکیورٹی جیلاد اردان نے ایک میڈیا بیان دھمکی دی تھی کہ وہ اسرائیلی علاقوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ دار فلسطینیوں کے مکانات تباہ کر دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت آگ لگانے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کے لئے متعلقہ قوانین میں تبدیلیاں لائی گی۔

صہیونی وزیر تعلیم نفتالی بینٹ نے ہلامش یہودی کالونی کے دورے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جلنے والے گھروں کی جگہ اور زیادہ گھر تعمیر کرے گی۔ ہلامش یہودی بستی حالیہ آتشزدگی میں بری طرح متاثر ہوئی تھی۔

اسرائیلی وزیر کھیل اور ثقافت میری ریگیو نے مطالبہ کیا کہ آتشزدگی کے ذمہ دار عربوں کی اسرائیلی شہریت واپس لے لی جائے۔ ان کی مراد ایسے فلسطینیوں سے تھی کہ جو گرین لائن ایریا میں رہائش پذیر ہیں اور اسرائیلی شہری دستاویزات رکھتے ہیں۔

اسرائیلی حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ دوسرے ملکوں سے آنے والے فائر فائٹرز کی مدد سے پانچ دن بعد اسرائیل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ اس خوفناک آگ سے متاثر ہو کر ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.