• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں میں مصالحتی معاہدہ درست سمت میں اہم قدم : قطر

جمعہ 13-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8878
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی دھڑوں میں مصر کی نگرانی میں طے پائی مصالحت پر عالم اسلام کی طرف سے مثبت رد عمل سامنے آیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر نے فلسطینیوں میں مصالحت کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے حل کی مساعی میں اہم قدم قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوحہ فلسطینی قوم اور محصورین غزہ کی ہرممکن مدد جاری رکھے گی۔ بیان میں فلسطینی دھڑوں میں مصالحت اور ملک میں قومی حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ فلسطینی جماعتوں میں قومی مفاہمت کی مساعی منطقی انجام تک پہنچائی جائیں گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر فلسطینی قوم کے جملہ حقوق بالخصوص حق خود ارادیت کی حمایت کے ساتھ تمام دیرینہ مطالبات کی حمایت جاری رکھے گا۔

قطر کا کہنا ہے کہ فلسطین کی بڑی جماعتوں میں مفاہمتی کوششیں درست سمت میں اہم قدم ہیں۔

قطری وزارت خارجہ  کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں میں قومی مفاہمت کے نتیجے میں قومی حکومت کا قیام مثبت پیش رفت ہے۔ سعودی عرب کی مخلصانہ خواہش ہے کہ تمام فلسطینی بھائی اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور اختلافات کا باب بند کردیں۔

خیال رہے کہ مصر کی ثالثی کے تحت حماس اور تحریک فتح نے ایک تاریخی مصالحتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ یہ معاہدہ گذشتہ روز قاہرہ میں طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت غزہ کی پٹی کے تمام انتظامی اختیارات دسمبر تک قومی حکومت کو سپرد کردیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.