• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ میں سادہ افطاری کا اہتمام

ہفتہ 03-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7398
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روس کے صدر مقام ماسکو میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گذشتہ روز سادہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماسکو میں القدس کلچرل اسلامک سینٹر کے زیراہتمام ’سادہ افطار‘ کےعنوان سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سالانہ افطار پارٹی میں ملک کے مختلف صوبوں او اضلاع سے تعلق رکھنے والے امدادی کارکن اور سول سوسائٹی کے مندوبین نے شرکت کی۔

اس موقع پر فلسطین کے غرباء و مساکین کے لیے فنڈز بھی جمع کیے گئے۔ جسے بعد ازاں غزہ کے محصورین کو ارسال کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مسئلہ فلسطین کے فوری ، منصفانہ اور دیر پا حل کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے غزہ کے محصورین کی مدد کا مطالبہ کیا اور کہا کہ غزہ کی پٹی پر گذشتہ گیارہ سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

افطاری  صرف کھجور اور پانی سے کی گئی۔ اس کے علاوہ افطاری میں اور کوئی چیز نہیں کھائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.