• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینوں کی حمایت اسرائیل کے زوال تک جاری رکھیں گے: مراکش

اتوار 25-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10284
0
SHARES
0
VIEWS

الرباط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک مراکش کے وزیراعظم سعد الدین العثمانی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے ان کے ملک کا سرکاری، عوامی اور ابلاغی موقف ایک ہے۔ مراکش فلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور اسرائیل کے فلسطین پر قائم ناجائز تسلط کے خاتمے تک فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الرباط میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر العثمانی نے کہا کہ عرب اور مسلمان ممالک کا سرکاری ڈھانچہ طرح طرح کی مشکلات کا شکار ہے۔ توقع ہے کہ عالم اسلام فلسطینیوں کے حق خود ارادیت اور القدس کے دفاع کے لیے فوری اقدامات کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مراکش اور فلسطین ایک ہی ہیں اور ضروری ہے کہ ہم حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے اسرائیل کے خلاف یکساں موقف اپنائیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین میں عوامی مزاحمت اور ابلاغی سطح پر اسرائیل کے خلاف مہمات جاری رہنی چاہئیں اور ان میں مزید اضافہ کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس اور فلسطین صرف سیاسی تنازع نہیں بلکہ یہ ابلاغی اور نظریاتی محاذ بھی ہے اور ہمیں پوری جرات کے ساتھ اس محاذ پر جنگ جیتنا ہوگی۔

درایں اثناء مراکش میں نیشنل جرنلسٹ یونین کے چیئرمین عبداللہ البقالی نے کہا کہ قضیہ فلسطین کی اہمیت سے کوانکار نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم دیگر اہمیت کے حامل عالمی ایشوز کے ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ میں مسئلہ فلسطین کو بھی غیرمعمولی اہمیت دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینوں کی حمایت اسرائیل کے زوال تک جاری رکھیں گے: مراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.