• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے لیے امدادی قافلے کی برطانیہ میں استقبال کی تیاریاں مکمل

اتوار 03-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11072
0
SHARES
1
VIEWS

برائیٹون (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ پابندیوں کو توڑنے کے لیے عالمی بحری قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ امدادی قافلے کا اگلا پڑاؤ برطانوی ساحلی شہر برائیٹون ہوگا جہاں اس کے استقبال کے لیے انتظامات مکمل کیے جا چکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسداد معاشی ناکہ بندی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ غزہ کے لیے امدادی بحری قافلہ برطانیہ کی بندرگاہوں سے گذرے گا۔

’سفیہ حریت‘ جس میں متعدد چھوٹی بڑی کشتیاں شامل ہیں جلد برطانیہ کے بعد غزہ کی جانب عازم سفر ہوگا۔ اس قافلے میں یورپ اور مسلمان ممالک سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں امدادی کارکن سوار ہیں۔

توقع ہے کہ امدادی قافلہ منگل کی شام پانچ جون برطانوی ساحل شہر برائیٹون پہنچے گا۔ آئندہ جمعہ 8 جون کو وہ شمالی اسپانیہ کے ساحل کی طرف روانہ ہوگا۔ برطانیہ اور اسپین سے بھی اس قافلے میں امدادی کشتیاں شامل ہوں گی۔

ادھر برطانیہ کےساحلی شہر برائیٹون میں عالمی امدادی قافلے کی آمد اور اس کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی لی گئی ہیں۔ سیکڑوں امدادی کارکن برائیٹون اور دوسرے شہروں میں محصورین غزہ کے لیے امداد جمع کرنے میں مصروف ہیں اور انہوں نے بڑی مقدار میں خشک خوراک ، طبی سامان اور ادویات جمع کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے لیے امدادی قافلے کی برطانیہ میں استقبال کی تیاریاں مکمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.