• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے خلاف نئی جنگ چھیڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: لائبرمین

جمعرات 26-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6127
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ ان کی فوج غزہ کی پٹی پر نئی جنگ مسلط کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کےدرمیان سرحد پر موجودہ امن کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں وزیردفاع نے کہا کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان حفاظتی دیوار کی تعمیر کا کام اطمینان بخش انداز میں جاری ہے اور اسے مقررہ وقت پر مکمل کرلیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی کے سرحدی علاقوں کے دورے کے دوران صیہونی فوجیوں سے ملاقات میں کیا۔

لائبرمین نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی سرنگوں سے نمٹنےکے لیے حفاظتی دیوار اہم دفاعی اقدام ہے۔ اس دیوار کی تعمیرمکمل ہونے کے بعد غزہ کی پٹی کے اطراف میں موجود صیہونی کالونیوں کو پہلے کی نسبت زیادہ تحفظ ملے گا۔

خیال رہے کہ صیہونی فوج نے چند ماہ قبل غزہ کی پٹی کی سرحد پر ’رکاوٹ‘ کے نام سے ایک کنکریٹ کی ایک دیوار کی تعمیر شروع کی تھی۔ زیرزمین اور سطح زمین پر کئی فٹ بلند اس دیوار کی تعمیر پر 50 کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور اسے دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے خلاف نئی جنگ چھیڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: لائبرمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.