• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف تیونس اور نائیجریا میں احتجاجی مظاہرے

اتوار 12-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6393
0
SHARES
2
VIEWS

تیونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف افریقی ملکوں تیونس اور نائیجریا میں احتجاجی مظاہرے اور جلوس نکالے گئے، جن میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افریقی عرب ملکوں میں غزہ کی پٹی میں اسرائیل ناکہ بندی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی کال انسانی حقوق کی تنظیم ’عالمی مہم برائے انسداد ناکہ بندی غزہ‘ کی جانب سے کیا گیا تھا۔

دونوں ممالک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شریک شہریوں اور انسانی حقوق کے مندوبین نے اسرائیل سے غزہ پر مسلط معاشی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی ناکہ بندی اور معاشی پابندیوں کو غیرانسانی اور بدترین ظلم قرار دیا۔

تیونس میں عالمی مہم کے عہدیدار عبدالکریم الوسلاتی نے غزہ سے یکجہتی کے لیے منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ بات نامعقول ہے کہ اسرائیلی ریاست فلسطینیوں پر مظالم ڈھائے، ان کی معاشی ناکہ بندی کرے اور ان پر غربت مسلط کرے تو مسلم امہ اس پر خاموش تماشائی بنی رہے۔

ادھر نائجیریا میں بھی غزہ کی پٹی پر مسلط اسرائیلی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ نائیجریا میں ایک آن لائن مہم بھی جاری ہے جس میں غزہ کے محصور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مطالبات پیش کیے گئے ہیں اور شہریوں سے اس پر دستخط حاصل کیے جا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ناکہ بندی کے خلاف تیونس اور نائیجریا میں احتجاجی مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.