• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی بحرانوں کا موجب گذرگاہوں کی بندش ہے: اقوام متحدہ

ہفتہ 17-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10205
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کی مشکلات اور مصائب کی اصل وجہ غزہ کی سرحدی گذرگاہوں کی بندش ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کی مشکلات کی اہم وجوہات میں غزہ کی گذرگاہوں کی بندش ہے۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے’اونروا‘ کو دی جانے والی امداد میں کمی اور غزہ میں صحت کے مسائل وہاں کی آبادی کے لیے مشکلات کا موجب ہے۔

مسٹر ڈوگریک کا کہنا تھا کہ غزہ کا علاقہ ’اونروا‘ کی طرف سے ملنے والی امداد کی کمی کا شکار ہے۔ فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کی ناکامی اور دیگر داخلی بحران مل کر غزہ کی پٹی کے عوام کو مشکلات سے دوچار کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ بدھ کو کویت کی درخواست پر غزہ کی بحرانی صورت حال پر ہنگامی مشاوری اجلاس بلایایا جائے گا۔

خیال رہے کہ حماس اور تحریک فتح نے 12 اکتوبر 2017ء کو مصری حکومت کی زیرنگرانی ایک مصالحتی معاہدہ کیا تھا جس کا مقصد غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اقدامات کرنا تھے تاہم فلسطینی اتھارٹی اور فتح کی لاپرواہی کے باعث مصالحتی معاہدے کی شرائط پرعمل درآمد نہیں کیا جاسکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی بحرانوں کا موجب گذرگاہوں کی بندش ہے: اقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.