• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں یرغمال فوجی کی رہائی کے لیے اسرائیل میں مظاہرے

منگل 01-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8099
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے صہیونی فوجیوں کی رہائی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی ایوان صدر کے باہر سیکڑوں اسرائیلیوں نے غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی اہلکار ابراہیم منگیسٹو کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا۔

یہ مظاہرہ منگیسٹو کو یرغمال بنائے جانے کے1056 دن پورے ہونے کے موقع پر کیا گیا۔

اخبار یدیعوت احرونوت کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر نے مظاہرین کو یقین دلایا وہ جلد ہی یرغمال فوجی کی رہائی کے لیے ہرممکن کوششیں کریں گے۔

اس موقع پر صدر ریفلین نے کہا کہ ابراہیم مینگسٹو کی رہائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ابراہیم منگسٹو کا ذکر نہ کرنے پر معذرت کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق ابراہیم منگیسٹو کے اہل خانہ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے درمیان آئندہ سوموار کو ملاقات ہوگی جس میں منگیسٹو کی بازیابی کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں انہیں آگاہ کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یرغمال فوجی کی رہائی کے لیے اسرائیل میں مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.