• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں یرغمالی صہیونیوں کی رہائی کے احتجاج میں یہودی ربی بھی شامل

جمعہ 10-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9199
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے لیے احتجاج جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیل میں پہلی بار صیہونی مذہبی لیڈر اس احتجاج میں شامل ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں دیوار براق کے قریب صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فوجیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد یہودی ربیوں کی بھی شامل تھی جو پہلی بار اس نوعیت کے کسی مظاہرے میں شریک ہوئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ شام کو بیت المقدس میں ہونے والے مظاہرے کے دوران سرکردہ یہودی ربیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرے سے پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ مظاہرین سے مذہبی رہنما بھی خطاب کریں گے۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے چار اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ خیال یہ ہے کہ ان میں سے دو فوجی ہلاک ہوگئے تھے اور ان کی باقیات کو مجاھدین نے اپنے پاس محفوظ رکھا ہے جنہیں فلسطینی اسیران کی رہائی کے بدلے میں اسرائیل کے حوالے کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یرغمالی صہیونیوں کی رہائی کے احتجاج میں یہودی ربی بھی شامل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.