• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں نہتے مظاہرین کا قتل عام انسانیت کے خلاف جرم ہے: لبنانی صدر عون

جمعہ 18-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10206
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے صدر العماد میشل عون نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں صدر عون نے کہا کہ غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام قابل مذمت اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی وفود کے ساتھ ہونے والی ان کی ملاقاتوں میں غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس اہم موضوع ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کسی گہری سازش کا حصہ لگتی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس تین آسمانی مذاہب کے ہاں مقدس مقام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ استنبول میں ہونے والی او آئی سی کی ہنگامی کانفرنس میں لبنان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ لبنانی وزیر خارجہ جبرال باسل ان کے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں نہتے مظاہرین کا قتل عام انسانیت کے خلاف جرم ہے: لبنانی صدر عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.