• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں قید اسرائیلی فوجی کے والد کی حکومت پر تنقید

ہفتہ 29-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8052
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی کے والد نے ایک بار پھر اپنی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین ہمیں ڈراؤنے خوابوں میں رکھنا چاہتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کے والد سمحان گولڈن نے خاص طورپروزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لائبرمین ہمیں 50 سال تک ڈراؤنے خوابوں میں رکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لائبرمین تحریک حماس پر دباؤ ڈال کر قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا طریقہ فوج کی عسکری اقدار کے خلاف ہے۔

خیال رہے کہ ہدار گولڈن نامی اسرائیلی فوجی اہلکار کو سنہ 2014ء کے دوران جنوبی غزہ میں رفح کے مقام سے حراست میں لیا گیا تھا۔ گولڈن کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی تھی جب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر دو ماہ تک جنگ مسلط کر رکھی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں قید اسرائیلی فوجی کے والد کی حکومت پر تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.