• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں استعمال ہونے والا ڈرون اسرائیلی فوج کے حوالے

جمعہ 25-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8385
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں جاسوسی اور فضائی حملوں کے لیے استعمال ہونے والا ڈرون طیارہ ’ہرمز 900‘ اسرائیلی فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’ہرمز 300‘ کو طویل عرصے تک مسلسل تجرباتی عمل سے گذارا گیا جس کے بعد اب اسے باضابطہ طور پر فوج کے حوالے کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘ہرمز 300‘ نامی بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے کی اسرائیلی فوج کو حوالگی اہم پیش رفت ہے۔ یہ ڈرون طیارہ ایک ہی وقت میں ایک سے زاید ذمہ داریاں انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

’ہرمز 900‘  زمین سے اڑان بھرنے کے بعد 36 گھنٹے تک فضاء میں رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ 220 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتا ہے۔ سنہ 2014ء میں پہلی بار اس ڈرون کا غزہ کی پٹی میں حملوں میں استعمال کیا گیا۔ اس کے بعد وزارت دفاع کی جانب سے اسے مزید تجرباتی عمل سے گذارنے کے بعد اب باقاعدہ طور پر فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں استعمال ہونے والا ڈرون اسرائیلی فوج کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.