• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں اسرائیل کی وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں جاری

جمعہ 11-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8217
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں میں صہیونی کالونیوں کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کل جمعرات سے جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی مشقوں کے لیے بڑی تعداد میں فوجی گاڑیوں اور اہلکاروں کو غرب اردن کے شمالی علاقوں میں بدھ کو بھیج دیا گیا تھا۔

یہ فوجی مشقیں کل جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے سے جاری ہیں۔

یہ فوجی مشقیں اگلے چند روز تک جاری رہیں گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد فوج کی صلاحیت اور ان کی جنگی استعداد کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ جنگی ہتھیاروں کے استعمال کے تجربات بھی شامل ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق غرب اردن کے شمالی علاقوں اور وادی اردن میں بڑی تعداد میں صہیونی فوجیوں کو جنگ میں مصروف دیکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیل کی وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.