• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کرتباہ

ہفتہ 01-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala766
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فوج کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ کر گرتباہ ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان افیحائی ادرعی نے بتایا کہ بیت لحم میں گرکر تباہ ہونے والے ڈرون طیارہ کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے۔ فوج نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کےلیے کمیٹی قائم کی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے غرب اردن، بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں آئے روز فضائی حدود کی خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں۔ صہیونی ریاست جاسوسی، مانیٹرنگ اور کئی دیگر مقاصد کے لیے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کرتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.