• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں اسرائیلی جاسوس ڈرون گر کرتباہ

بدھ 19-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7899
0
SHARES
3
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیل کا ایک مبینہ جاسوس طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کا مبینہ جاسوس ڈرون طیارہ ’اسکائی رائیڈر‘ نابلس شہرمیں گرکر کرتباہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق  تباہ ہونے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں مگر جگہ جگہ بارودی سرنگوں کی وجہ سے ملبے کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے ڈرون طیارے کا ملبہ فلسطینیوں کے ہاتھ لگنے سے کوئی خطرہ لاحق نہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں غزہ کی پٹی میں بھی اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کا ملبہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی جاسوس ڈرون گر کرتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.