• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عراقی رضا کار فورس نجباء بیت المقدس کے دفاع کے لئے تیار

ہفتہ 30-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9693
0
SHARES
0
VIEWS

بغداد (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عراق کی رضا کار اسلامی موومنٹ نجباء نے بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عراق کی رضا کار اسلامی موومنٹ نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے عراق میں تعینات فلسطینی سفیر احمد عقل سے ملاقات میں بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

اکرم الکعبی نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بیت المقدس کے دفاع کے لئے بالکل آمادہ ہیں اوربیت المقدس کو تنہا اور صہیونیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی سازش کے تحت سامراجی ممالک کا بیت المقدس میں سفارتخانے کھولنے کا اقدام اشتعال انگیز ہے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعراقی رضا کار فورس نجباء بیت المقدس کے دفاع کے لئے تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.