• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9406
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سالانہ عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب گزشتہ رات تہران میں منعقد کی گئی جس میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی، عراقی وزیر خارجہ ابراھیم الجعفری، ایران کے بین الاقوامی فورم برائے مذہبی ہم آہنگی کے سیکرٹری جنرل محسن اراکی، سنیئر ایرانی مذہبی رہنما تسخیری سمیت 500 ملکی اور غیرملکی مہمان بالخصوص نامور شیعہ اور اہل سنت علمائے کرام شریک تھے۔

اختتامی اعلامیہ میں اس بات پر زور دیا کہ مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے دنیائے اسلام کو نئی فلسطینی انتفاضہ کے ضرورت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اختتامی اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ خطے اور دنیا میں نئی امریکی پالیسی اور فلسطین مخالف صہیونی عزائم کا مقابلہ کے لئے سب کو ایک ہونا ہوگا اور اس مقصد کے لئے دنیا کے تمام امن اور حریت پسند ممالک کی حمایت ناگزیر ہے۔

شرکا نے اسلامی تہذیب کے فروغ کو امت مسلمہ کی ساکھ کی بحالی کے لئے اہم قرار دیا جس تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو مزید طاقت ملے گی۔

کانفرنس کے مندوبین نے اسلامی نوجوانوں کے تحفظ اور تکفیریت کی سوچ کے خاتمے کے لئے مغرب کی جانب سے ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.