• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیر کی عرب ارکان کنیسٹ کے خلاف زہر افشانی

پیر 22-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6446
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی داخلی سلامتی کے وزیر گیلا اردان نے عرب ارکان کنیسٹ کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی کا  مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عرب ارکان کنیسٹ انتہا پسند ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس کے کنیسٹ سے خطاب کے موقع پرعرب ارکان نے بائیکاٹ کیا۔ اس پر صیہونی وزیر گیلاد اردان نے کہا کہ عربوں کی قیادت اور رہنمائی کے لیے ایمن عودہ جیسے انتہا پسندوں سے بہتر لوگ بھی موجود ہیں۔

خیال رہے کہ ایمن عودہ اور کئی دوسرے ارکان کنیسٹ نے آج امریکی نائب صدر کے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کا بہ طور احتجاج بائیکاٹ کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر نے کہا کہ موجود عرب ارکان کنیسٹ جھگڑالو اور دھوکے باز ہیں۔ ایمن عودہ نے امریکی نائب صدر کی توہین کی ہے۔

ایک دوسرے عرب رکن کنیسٹ احمد الطیبی نے بھی آج اسرائیلی پارلیمنٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ انہوں نے صیہونی وزراء اور انتہا پسند ارکان کنیسٹ کی تنقید مسترد کردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیر کی عرب ارکان کنیسٹ کے خلاف زہر افشانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.