• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیراعظم کے اقتدار کو خطرہ

اتوار 06-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5890
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارو کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد صیہونی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں پڑگیاہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کرپشن کے الزامات میں گھرے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارو وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہوگئے ہیں ، قانونی ماہرین کے مطابق اری ہارو کی شہادت بہت اہم ہے اور نیتن یاہو کو اپنے منصب سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔

اسرائیلی عدالت نے اشارہ دیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو تفتیش کے نتیجے میں کرپشن الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،نیتن یاہو کو رشوت، فراڈ اور اعتماد کے منافی اقدامات کے تحت جاری فوجداری تفتیش کا سامنا ہے۔

عدالت نے کرپشن الزامات عائد کرنے کا عندیہ ایک عدالتی کارروائی کے دوران دیا، عدالتی مجسٹریٹ نے کارروائی کے مندرجات میڈیا پر رپورٹ یا شائع کرنے کی ممانعت کر دی ہے۔

حکومتی استغاثہ اس وقت اری ہارو سے پوچھ گچھ جاری رکھے ہوئے ہے، انہوں نے کرپشن الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ مالی بد عنوانی کے الزامات نیتن یاہو کی بیوی پر بھی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیراعظم کے اقتدار کو خطرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.