• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوجی کو تھپڑمارنے والی فلسطینی بچی عہد تمیمی سے امریکا میں یکجہتی

اتوار 07-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9788
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوجیوں کوتھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتارکی گئی 16 سالہ فلسطینی بچی عہد تمیمی کی حمایت میں امریکی شہر نیویارک میں بھی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک شہر میں مسلمان کمیونٹی کی جانب سے عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے تمیمی کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔

نیویارک میں عہد تمیمی کی حمایت میں نکالی گئی ریلی  میں سیکڑوں شہریوں نےشرکت کی۔ اس موقع پر ترکی میں’خنظلہ تمغہ جرات‘ حاصل کرنے والی عہد تمیمی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

ریلی میں قضیہ فلسطین کےحامی سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔ تمام مظاہرین نیویارک میں گرینڈ سینٹرل اسٹیشن کے باہر جمع ہوئے اور عہد تمیمی کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر عہد تمیمی کی فوری رہائی کے مطالبات درج تھے۔

خیال رہےکہ سولہ سالہ عہد تمیمی کو اسرائیلی فوج نے دو ہفتے قبل اس کے والدین اور ایک کزن سمیت حراست میں لے لیا تھا۔ عہد تمیمی پر ایک اسرائیلی فوجی کے منہ پر تھپڑ مارنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس الزام میں حال ہی میں اسرائیلی فوجی عدالت نے اس پر فردِ جرم عائد کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی کو تھپڑمارنے والی فلسطینی بچی عہد تمیمی سے امریکا میں یکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.