• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی ریاست طاقت کے گھمنڈ سے کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے: لبنان

منگل 06-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10359
0
SHARES
2
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان نے اسرائیلی ریاست کی جارحانہ پالیسی کو ایک بار پھرتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے جارحانہ اقدامات خطے کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنانی وزیرخارجہ جبران باسل نے اپنے برازیلین ہم منصب الویزیو نونیس کے ہمراہ

بیروت میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل طاقت کے استعمال، عالمی قراردادوں پر عمل درآمد سے فرار اور امن مساعی کو تباہ کر کے کشیدگی کو ہوا دینے اور خطے کو ایک نئی تباہی کی طرف لے جانے کا مرتکب ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے آزاد فلسطینی ریاست کے تصور کو مسترد کرنے، دوسرے ممالک کے ساتھ بقائے باہمی کے اصول کو ترک کرنے اور جارحانہ حکمت اختیار کرنے سے کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جبران باسل کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کے حوالے سے اسرائیلی ریاست کے مکروہ اقدامات نہ صرف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں بلکہ یہ تین آسمانی مذاہب کی تعلیمات کی بھی صریح خلاف ورزی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لبنان امن، مذاکرات، عالمی قوانین پرعمل درآمد اور بین الاقوامی قراردادوں کی پاسداری پر یقین رکھتا ہے جب کہ اسرائیلی ریاست دہشت گردی کی پالیسی کو فروغ دینے کے ساتھ دنیا کو بھی اس پراکسا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی ریاست طاقت کے گھمنڈ سے کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے: لبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.