• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے لئے ٹرمپ کا اعلان وفاداری

جمعہ 23-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5425
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکہ کے نومنتخب صدر نے صیہونی حکومت کے لئے اپنی وفاداری کا کھل کر اعلان کرتے ہوئے امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کر دے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل میں اس قرارداد کو ویٹو کردے جس میں صیہونی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر روک دے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل، کہ جس میں صیہونی حکومت کے خلاف قرارداد پیش کی جانے والی ہے، کہا کہ امریکی حکومت کو چاہئے کہ وہ اس قرارداد کو ویٹو کر دے- ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل پر اقوام متحدہ کے ذریعے دباؤ ڈال کرعلاقے میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا- ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ قرارداد پاس ہو جاتی ہے تو مذاکرات کی میز پر اسرائیل کی پوزیشن بہت ہی کمزور ہو جائے گی

واضح رہے کہ اگر یہ قرارداد پاس ہو جاتی ہے تو صیہونی حکومت کو سلامتی کونسل اس بات کا پابند بنائے گی وہ فوری طور پر صیہونی بستیوں کی تعمیر روک دے- یاد رہے کہ امریکہ اب تک بارہا سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف قراردادوں کو ویٹو کر چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے لئے ٹرمپ کا اعلان وفاداری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.