• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے لئے آل خلیفہ حکومت کی خوشامدانہ پالیسیاں

ہفتہ 22-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4771
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے نمائندے کی شرکت کی وجہ سے فیفا کے اجلاس کی میزبانی کرنے سے ملیشیا کے انکار کے بعد بحرینی حکومت نے صیہونی حکومت کے نمائندے کی موجودگی میں اس اجلاس کی میزبانی قبول کرلی ہے۔

صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ روٹر نے اسرائیل کے لئے آل خلیفہ حکومت کی خوشامدانہ پالیسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بحرین کی فوٹبال فیڈریشن کے سربراہ شیخ علی بن خلیفہ آل خلیفہ نے اعلان کیا ہے کہ منامہ مئی دوہزار سترہ میں فیفا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ اس اجلاس میں اسرائیلی نمائندہ بھی شریک رہے گا۔ اس سے پہلے ملیشیا کی فوٹبال فیڈریشن نے یہ کہتے ہوئے اجلاس کی میزبانی کرنے سے انکار کردیا تھا کہ اس میں صیہونی حکومت کا نمائندہ بھی شریک ہوگا۔ ملیشیا کے نائب وزیراعظم زاہد حمیدی کے حکم پر ملیشیا کی فوٹبال فیڈریشن نے یہ کہہ کے اجلاس کی میزبانی سے معذرت کرلی تھی کہ ہم صیہونی حکومت کے نمائندے کو ملیشیا کا ویزا نہیں دے سکتے۔ چند روز قبل فرانس میں بھی مختلف تنظیموں کے کارکنوں اور عرب کمیونٹی نے ایک مظاہرہ کرکے فیفا میں صیہونی حکومت کی موجودگی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فیفا کی انتظامی کمیٹی سے صیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے لئے آل خلیفہ حکومت کی خوشامدانہ پالیسیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.