• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت نے فلسطینی کا گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا

اتوار 23-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7967
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اس فلسطینی کا گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کیا ہے جو رام اللہ میں صیہونیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گیا تھا۔

عمر عبد الجلیل عبد نامی فلسطینی نوجوان نے جمعے کی رات رام اللہ کے مشرقی علاقے میں صیہونیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ خود بھی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے اتوار کے روز کابینہ کے اپنے ہفتے وار اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تین صیہونیوں کو ہلاک کرنے والے فلسطینی کا گھر جلد ہی مسمار کر دیا جائے گا، کہا کہ ان کی حکومت اسرائیلیوں کا سامنا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

مسجد الاقصی اور اس کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی بنا پر بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی عوام کے اٹھ کھڑے ہونے کے ساتھ ہی رام اللہ کے مشرق میں حلمیش کے علاقے میں جمعے کی رات ہونے والی جھڑپوں کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں سے کئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت نے فلسطینی کا گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.