• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کوٹرک تلے کچلنے کی تیاری کے الزام میں فلسطینی گرفتار

ہفتہ 21-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8968
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے جنوب مشرقی علاقے ریشن لٹزیون سے ایک مشتبہ فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پر صیہونی آباد کاروں کو گاڑی تلے کچلنے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 39 سالہ ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی پولیس نےطویل تعاقب کے بعد گرفتار کیا۔ وہ حولون شہر سے ٹرک چلاتے ہوئے ریشون لٹزیون میں داخل ہوا۔ صیہونی پولیس کو اس پر شبہ ہے کہ وہ صیہونی آباد کاروں کو کچلنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کو ٹرک تلے کچلنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کوٹرک تلے کچلنے کی تیاری کے الزام میں فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.