• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیت کینسر کا ایسا پھوڑا ہے کہ جس نے مشرق وسطیٰ افراتفری سے دوچار کیا ہے: شیخ نعیم قاسم

بدھ 07-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9096
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ علاقہ کی تمام مشکلات کی بنیاد کینسر کا ٹیومر غاصب صیہونیت ہے ۔ حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری ’’شیخ نعیم قاسم ‘‘نے المجتبی کمپلیکس بیروت میں ایک ثقافتی پروگرام کے اختتامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقہ میں غاصب صیہونیت نامی کینسر کا ٹیومر موجود ہے کہ جو تمام عرب اور مسلم ممالک کی مشکلات کی بنیاد ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی فقط غاصب صیہونیت کو بچانا چاہتے ہیں اگر چہ انہیں اسکے بدلے میں پوری دنیا کے ممالک کو مٹانا ہی کیوں نہ پڑے ۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو علاقہ سے نکالنے اور علاقہ کے بحرانی حالات کی وجہ یہی غاصب صیہونیت ہے نیز امریکہ اور بعض مغربی اور عرب ممالک کے مورد حمایت تکفیروں کی بھی موجودگی کا مقصد غاصب صیہونیت کو امنیت فراہم کرنا ہے ۔

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے مزید شام ، عراق ، یمن اور لبنان کی جنگ اور ویرانی کو صیہونی غاصبوں کی جنایت کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ سعودیہ بھی انہیں اہداف کے تحت غاصب صیہونیت کی خدمت گزاری میں مصروف ہے اور پوری توانائی کے ساتھ دشمن سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے نیز استقامتی پیلٹ فارم سے مقابلہ کرنے میں مصروف ہے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیت کینسر کا ایسا پھوڑا ہے کہ جس نے مشرق وسطیٰ افراتفری سے دوچار کیا ہے: شیخ نعیم قاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.