• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی لڑکیوں کے قاتل سپاہی کی رہائی پرمبارک بادیوں کا تانتا بندھ گیا

منگل 14-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6414
0
SHARES
1
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سات اسرائیلی لڑکیوں کے قتل میں 20 سال تک قید کاٹنے والے اردنی سپاہی کی جیل سے رہائی پر اس کے گھر مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا اور لوگ دور دور سے انہیں مبارک باد دینے کے لیے ان کے گھر آ رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی حکومت کی طرف سے رہا کیے گئے اردنی فوجی احمد الدقامسہ کے شمالی شہر اربد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر شہریوں کا غیر معمولی ھوم ہے اور لوگ انہیں جیل سے رہائی پر مبارک باد پیش کرنے دور دور سے آ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ احمد الدقامسہ کو اردنی فوج نے 1997ء کو اس وقت حراست میں لیا تھا جب اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے نماز کی ادائیگی کے دوران یہودی عورتوں کی جانب سے مذاق کرنے پر انہیں گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔

مقامی اردنی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اردنی فوج کے سابق اہلکار احمد الدقامسہ کے بیٹے سیف الدقامسہ نے اپنے والد کی رہائی کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ وہ بہ خیریت ہیں اور گھر پہنچ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ الدقامسہ پر الزام عائد کیا گیا تھا  کہ اس نے مارچ 1997ء کو چار اسرائیلی طالبات کو نماز کا مذاق اڑانے پر گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔ سات اسرائیلی لڑکیوں کے قتل کے الزام میں الدقامسہ کو بیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی لڑکیوں کے قاتل سپاہی کی رہائی پرمبارک بادیوں کا تانتا بندھ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.