• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونیوں کے ہاتھوں القدس کو سنگین خطرات لاحق ہیں:یونیسکو

اتوار 04-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5229
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت’’یونیسکو‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونیوں کے ہاتھوں سنگین خطرات کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’یونیسکو‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس کے تمام اہم مقامات اور اس کی تاریخی دیواروں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔

بیان میں کئی دوسرے عالمی تاریخی مقامات کو بھی خطرات کی زد میں قرار دیا ہے۔ ان میں بیت المقدس کے علاوہ عراق کے شہر سامراء، مالی کے شہر ٹمبکٹو، شام کا شہر حلب اور صنعاء میں موجود تاریخی مقامات  بھی تباہی کے دھانے پر ہیں اور اپنا تاریخی اور ثقافتی وجود کھو رہے ہیں۔

بیان میں عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ علاقائی تنازعات، قدرتی آفات، ماحولیاتی آلودگی، آبادی میں بے پناہ اضافہ اور سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ تاریخی مقامات کے لیے سنگین خطرے کا موجب بن سکتا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں ’’یونیسکو‘‘ نے اپنے تاریخی فیصلے میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں کی ملکیت قرار دیتے ہوئے ان مقامات پر یہودیوں کی ملکیت کا دعویٰ باطل قرار دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں کے ہاتھوں القدس کو سنگین خطرات لاحق ہیں:یونیسکوpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.