• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر محمود عباس سلامتی کونسل میں امن عمل کے نئے فارمولے کا مطالبہ کریں گے

منگل 20-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10230
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس آج منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے۔ یہ 2009ء کے بعد سلامتی کونسل میں فلسطینی صدر کا پہلا خطاب ہو گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمود عباس امریکی سرپرستی کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک وسیع تر صورت تلاش کرنے اور بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے کا مطالبہ کریں گے۔

فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو ردینہ نے بتایا کہ بیت المقدس کے معاملے کے حوالے سے تنازع کا ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔

محمود عباس نے اپنے حالیہ دورہ ماسکو کے دوران روسی صدر ولادیمر پوتین کو آگاہ کیا تھا کہ امریکا اب مشرق وسطی میں امن عمل کے سلسلے میں اکیلا ثالث نہیں ہو سکتا۔

فلسطینی صدر کے مشیر نبیل شعث یہ اعلان کر چکے ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی فلسطینی اسرائیلی تنازع کے پر امن تصفیے کے لیے ماسکو میں ایک وسیع بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی تجویز کا خیر مقدم کرتی ہے۔

یاد رہے کہ فلسطینی صدر 2017 کے اواخر میں امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد سے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی قسم کا رابطہ کرنے کو مسترد کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر محمود عباس سلامتی کونسل میں امن عمل کے نئے فارمولے کا مطالبہ کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.