• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدرمحمود عباس کا دورہ مصر، صدر السیسی سے ملاقات

پیر 20-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6478
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین اور مصر کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر محمود عباس ایک روزہ دورے پر کل مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ایوان صدر کے ترجمان علاء یوسف نے بتایا کہ صدر عباس  مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پرقاہرہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ صدر السیسی سمیت مصری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ادھر مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر محمود عباس نے کل اتوار کو قاہرہ میں صدر السیسی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، دو طرفہ دلچسپی کے امور عرب ممالک کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرایع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس اور السیسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فلسطینی علاقوں میں امن وامان کی صورت حال، فلسطین۔ اسرائیل امن  بات چیت کی بحالی کے امکانات، سلگتے علاقائی مسائل اور عالمی مسائل پر بات چیت کی گئی۔

صدر عباس نے السیسی سے ملاقات کےدوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ٹیلفیونک بات چیت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

مصر میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر جمال الشوبکی نے بتایا کہ صدر عباس نے اتوار کی شام مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدرمحمود عباس کا دورہ مصر، صدر السیسی سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.