• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’شمالی محاذ‘ بارے اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، نتائج صیغہ رازمیں!

اتوار 11-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10153
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز شام میں اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شمالی میں پر پیدا ہونے والی کشیدگی پر غور کیا گیا۔ تاہم اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو منظرعام پرنہیں لایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کابینہ کا ہنگامی اجلاس شمالی محاذ پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظرمیں کیا گیا۔اس اجلاس سے چندے قبل اسرائیل کا’ایف 16‘ جنگی طیارہ شام میں مار گرایا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ، وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں فوج کی طرف سے وادی گولان اور شمالی محاذ پر سیکیورٹی کی صورت حال کے بارے میں بریفنگ دی اور کہا کہ وادی گولان میں شامی فوج کی طرف سے کسی بھی دراندازی کو پوری قوت سے روکا جائے گا۔

ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی درعی نے بتایا کہ شام میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سنہ1982ء کے بعد سب سے بڑی فوجی کارروائی ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے وادی گولان میں اسرائیل کا بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ ’T4‘ بھی مار گرایا گیا اور اس کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز شام میں کی جانے والی اسرائیلی کارروائیوں کے دوران اسرائیل کے ایک ’ایف 15‘ جنگی طیارے کو نقصان پہنچایا گیا جس کے بعد اس کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.