• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سپاہ القدس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی اسماعیل ہنیہ کو مبارکباد

جمعرات 25-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7298
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں اسماعیل ہنیہ کے دور میں فلسطینی قوم کے اہداف، مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی توقع اور امید کا اظہار کیا ہے ۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں اسماعیل ہنیہ کو فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سامراجی طاقتیں بیت المقدس کو ہتھیانے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ مسلمانوں کو فلسطینی اہداف کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہیے۔

میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا پہلا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتیں نت نئے مسائل پیدا کرکے ہماری توجہ مسئلہ فلسطین سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہیں اور اس سلسلے میں وہ علاقہ میں موجود اپنے اتحادیوں سے بھر پور استفادہ کر رہی ہیں۔

جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ امریکہ و اسرائيل کبھی بھی مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں رہے اور وہ عالم اسلام میں نفاق اور اختلاف پیدا کرنے کی اپنی پرانی پالیسی پرعمل پیرا ہیں۔

جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ اسلام دشمن عناصر جہاد کو اسلامی راستے سے منحرف کر رہے ہیں دہشت گرد تنظیمں اور عالمی سامراجی طاقتوں کے ایجنٹ جہاد کو دشمن کے بجائے خود اسلامی ممالک کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں اسماعیل ہنیہ کے دور میں فلسطینی قوم کے اہداف، مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی توقع اور امید کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسپاہ القدس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی اسماعیل ہنیہ کو مبارکباد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.