• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کے اسرائیل سے ’آئرن ڈوم’‘ کی خریداری کے لیے مذاکرات

جمعہ 12-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9848
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوئٹرزلینڈ کے ایک موقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے دفاعی نظام کی خریداری کے لیے خفیہ بات چیت کررہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوئس اخبار’باسلیر زائتونگ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے الریاض پر بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد سعودی حکومت نے اسرائیلی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ کی خریداری کے لیے پس چلمن بات چیت شروع کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خطے میں ایران کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے باعث اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ روابط میں اضافہ ہوا ہے۔ اخبار نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب اور ریاض کے درمیان غیر عسکری روابط اعلٰی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سوئس اخبار نے ایک ذمہ دار سفارتی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں کا سد باب کرنے کا متمنی سعودی عرب صیہونی ریاست سے ٹینک اور دیگر جدید اسلحہ بھی خریدے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب کے اسرائیل سے ’آئرن ڈوم’‘ کی خریداری کے لیے مذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.