• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب نے اسرائیل سے لبنان پر حملے کا مطالبہ کیا: حسن نصراللہ

ہفتہ 11-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9211
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے لبنان پر حملے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مستعفی لبنانی وزیراعظم حسن نصراللہ سعودی عرب میں نظربند ہیں اور ان کے ساتھ شرمناک سلوک کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حسن نصراللہ نے ایک خطاب میں کہا کہ انہیں مصدقہ ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ لبنان پرحملہ کردے۔ اس کے بدلے میں سعودی عرب اسرائیل کو اربوں ڈالر کی رقم بھی ادا کرے گا۔

سعودی عرب پر اس الزام کے علی الرغم حسن نصراللہ نے اسرائیل کے ساتھ کسی جنگ کے امکان کو رد کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب لبنان میں اپنی مرضی کا وزیراعظم لانا چاہتا ہے۔ سعد حریری کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں سعودی عرب کا کردار ہے۔ ریاض حکومت فیوچر پارٹی کی قیادت بھی سعد حریری سے کسی دوسرے رہنما کو دینے کی کوشش کررہی ہے۔

حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں لبنان کے اندرونی امور میں سعودیہ کی غیر مسبوق اور کھلی مداخلت قرار دیا۔

ان کا کہنا ہے جب کہ سعد حریری سعودی عرب پہنچے ہیں اس کے بعد سے الریاض ہوائی اڈے پر اترنے والے ہر لبنانی کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خود سعد حریری کے ساتھ بھی توہین آمیز سلوک کیا جا رہا ہے۔

حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ریاض میں سعد حریری کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ انہیں ابھی تک لبنان واپس نہیں آنے دیا گیا۔ انہوں نے سعد حریری کے وزارت عظمیٰ سے استعفے کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب نے اسرائیل سے لبنان پر حملے کا مطالبہ کیا: حسن نصراللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.