• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے خطابات جمعہ میں القدس نظرانداز

ہفتہ 09-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9428
0
SHARES
0
VIEWS

مکہ مکرمہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کے حوالے کرنے کے امریکی اعلان پر پوری مسلم دنیا سراپا احتجاج ہے مگر دوسری طرف گذشتہ روز مسجد حرام اور مسجد نبوی میں جمعہ کے خطبات کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور قبلہ اوّل کا لاحق خطرات پر کوئی بات تک نہیں کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلمانان عالم کے دونوں مرکزی مقدس مقامات حرمین شریفین میں قبلہ اوّل اور بیت المقدس کے معاملے پر بات نہ کرنا انتہائی مایوس کن اورافسوسناک ہے۔

مسجد حرام کے امام وخطیب نے الشیخ ماھر بن حمد المعیقلی نے اپنے جمعہ کے خطاب میں صرف ایک جملہ کہا کہ سعودی عرب  کا عالم اسلام اور اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مملکت سعودی عرب فلسطینی قوم کے آئینی حقوق کی حمایت کرتی ہے۔ باقی پورا خطبہ انہوں نے والدین سے حسن سلوک اور ایفائے عہد پر بات کی۔

اسی طرح مسجد نبوی کے امام عبداللہ البعیجان نے اپنے خطبہ میں سال کے بدلتے موسم اور ان میں قدرت خدا وندی کی حکمت پر بات کی۔  وہ بھی بیت المقدس کے معاملے پر کوئی بات کرنے کی جرات نہیں کرسکے۔

عالم اسلام کے دونوں دینی مراکز اور امت کے سواد اعظم میں القدس کےحوالے سے یہ خاموشی ایک ایسے وقت میں برتی ہے جب گذشتہ بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد پورا عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے خطابات جمعہ میں القدس نظرانداز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.