• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سابق اسرائیلی صدر کو سزا پوری ہونے سےقبل رہا کرنےکا فیصلہ

منگل 20-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5391
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت نے زیرحراست سابق صدر موشے کتساؤ کی سزائے قید میں کمی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی قبل از وقت رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے جنسی جرائم سمیت کئی دوسرے مقدمات کے تحت قید سابق صدر موشے کتساؤ کی سزا میں کمی سے متعلق دی ایک درخواست منظور کرنے کے بعد ان کی سزا پوری ہونے سے قبل ہی رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موشے کتساؤ کی رہائی ایک ہفتے کے بعد ممکن ہے۔

رپورٹ کے مطابق موشے کتساؤ جنہیں 30 دسمبر 2010ء کو کرپشن اور جنسی جرائم کے مقدمات کے تحت کئی سال قید کی سزا سنائی تھی نے تین بار اپنی سزا میں نرمی کی درخواست دی تھی۔ دو بارسابق صدر کی درخواست مسترد کردی گئی جب کہ اب تیسری بار درخواست منظور کی گئی ہے۔

موشے کتساؤ پر الزام ہے کہ انہوں نے وزارت کے دور میں ایک خاتون کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات قائم کیے تھے جب کہ  سنہ 2000ء سے 2007ء کے دوران منصب صدارت پر فائز رہتے ہوئے بھی انہوں نے دو خواتین کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق اسرائیلی صدر کو سزا پوری ہونے سےقبل رہا کرنےکا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.