• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رکن کنیسٹ کی جانب سے اسرائیلی خاتون وزیر کو’نازی‘ قرار دینے پر تنازع

جمعرات 26-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5804
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ کے فلسطینی عرب کمیونٹی کے نمائندہ ایک رکن کی جانب سے اسرائیلی خاتون وزیر پر تنقید اور اسے جرمنی کی نازی قرار دینے پرصہیونی سیاسی حلقوں میں سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حال ہی میں عرب رکن عیساوی فریج نے حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کی رکن اور خاتون وزیر ثقافت میری ریگیو کو جرمنی کی نازیوں سے تشبیہ دی جس پر صہیونی سیاسی اور حکومتی حلقوں کی طرف سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عرب رکن کنیسٹ عیساوی فریج نے وزیرثقافت میری ریگیو پر تنقند کرتے ہوئے انہیں جرمنی کے نازیوں سے تشبیہ دی۔ رپورٹ کے مطابق عرب رکن کنیسٹ کی طرف سے اسرائیلی وزیر ثقافت کو ’ہولوکاسٹ‘ کے عالمی دن کے موقع پر ریگیو کو نازیوں سے تشبیہ دی گئی۔

عبرانی اخبار نے  عرب رکن کنیسٹ فریج کا بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ سنہ 1993ء میں جرمن ڈکٹیٹر ایڈوولف ہٹلر اور آج 2017ء میں اسرائیلی خاتون وزیرہ میری ریگیو کے بیانات اور او نعروں میں کافی حد تک یکسانیت ہے۔ خیال رہے کہ میری ریگیو اسرائیلی فوج کی ترجمان بھی رہ چکی ہے اوراس وقت بنجمن نیتن یاھو کی قیادت میں قائم حکومت میں وزیر ثقافت کے عہدے پر فائز ہے۔

عرب رکن کنیسٹ کے بیان پر ’اسرائیل بیتنا‘ کے رُکن عودید فورر نے کہا کی فریج کا بیان قابل قبول نہیں۔ یہ بیان ہہودیوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرکن کنیسٹ کی جانب سے اسرائیلی خاتون وزیر کو’نازی‘ قرار دینے پر تنازع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.