• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روم میں صیہونیت مخالف مظاہرہ

جمعرات 27-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6966
0
SHARES
0
VIEWS

روم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اٹلی کے عوام نے فلسطین کی مظلوم قوم سے اظہار یکجہتی کے لئے روم میں مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روم کے شہریوں نے بدھ کے روز ایسی حالت میں کہ ان کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کئے جانے کا مطالبہ بھی کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم گذشتہ ساٹھ برس سے صیہونی حکومت کے مظالم برداشت کر رہی ہے اور یہ ایسی حالت میں ہے کہ عالمی ادارے اور خود مغرب، صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

مظاہرے میں شریک ایک شخص نے، کہ جس نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین، شام اور یمن کی حمایت میں بینر اٹھا رکھا تھا، کہا کہ ان تینوں ملکوں کی قوموں کو اسرائیل، امریکہ اور سعودی عرب کے مظالم و جرائم کا سامنا ہے۔

مظاہرین نے تاکید کے ساتھ کہا کہ فلسطین کے غاصبوں کو اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق پامال کرسکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروم میں صیہونیت مخالف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.