• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ذہنی صلاحیت کا عالمی مقابلہ: فلسطینی طلبا کی دوسری اور چوتھی پوزیشنیں

پیر 14-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5016
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دنیا بھر میں تعلیم کے میدان میں فلسطینی طلباء طالبات اپنی صلاحیتوں کا مسلسل لوہا منوا رہے ہیں۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ’’Mental Arthmatic‘‘ مقابلے میں فلسطینی طلباء نے تیسری اور چوتھی پوزیشیں حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونے والے ذہنی صلاحیت کی جانچ کے مقابلے میں دنیا بھر کے 80 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 4 ہزار طلباء طالبات نے شرکت کی۔

فلسطینی وزیر تعلیم صبری صیدم نے ایک بیان میں کہا کہ ذہنی صلاحیت کے مقابلے میں فلسطینی طلباء نے دوسری اور چوتھی پوزیشنیں حاصل کرکے فلسطینی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ مقابلے میں فلسطینی طالب علم سدین سری نے دوسری  جب کہ عدی زعبی اور عدی شاہین نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ایک دوسرے مقابلے میں فلسطین کے ایک اسکول نے مطالعہ کتب میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے فلسطینی قوم کے ذوق مطالعہ پر مہر تصدیق ثبت کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieذہنی صلاحیت کا عالمی مقابلہ: فلسطینی طلبا کی دوسری اور چوتھی پوزیشنیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.