• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دبئی پولیس کے نائب سربراہ کی حماس دشمنی عیاں

جمعہ 21-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7927
0
SHARES
0
VIEWS

دبئی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دبئی کے نائـب پولیس سربراہ نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں غزہ سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دبئی کے نائـب پولیس سربراہ ضاحی خلفان نے ابوظبی سے نشر ہونے والے اسکائی نیوز عربی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ تحریک حماس کے عہدیدار اگر غزہ سے چلے جائیں تو متحدہ عرب امارات غزہ کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔

متحدہ عرب امارات کے اس عہدیدار کے مداخلت پسندانہ بیان سے، جو مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے موقع پر سامنے آیا ہے، فلسطینیوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات میں دوستی و تعلقات، ایسی حالت میں بڑھتے جا رہے ہیں کہ اقتصادی شعبوں اور فوجی مشقوں کے تناظر میں ان دونوں کے درمیان تعاون، ماضی سے کہیں زیادہ بڑھتا جا رہا ہے اور ابوظبی، دنیائے عرب میں صیہونی حکومت کے لئے ایک اہم سیکورٹی و انٹیلیجنس نیز تجارتی مرکز میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدبئی پولیس کے نائب سربراہ کی حماس دشمنی عیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.