• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے وفد کے مصری حکام کے ساتھ جامع مذاکرات

پیر 12-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10159
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصرکے دورے پر آئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے وفد نے جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں مصری حکام سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لندن سے شائع ہونے والے اخبار’الحیاۃ‘ کی رپورٹ میں گذشتہ دو رز کے دوران حماس کی قیادت نے مصری حکام کے ساتھ دو طرفہ دلچسپی کےامور سمیت دیگر اہم معاملات پر تفصیل بات چیت کی ہے۔ توقع ہے کہ بات چیت کے اگلے مرحلے میں صدر محمودعباس کی جماعت تحریک فتح کا وفد بھی شامل ہوجائے گا۔

رپورٹ کے مطابق حماس کےو فد نے مصری حکام سے بات چیت کے دوران غزہ کی پٹی می خراب معاشی صورت حال، علاقے کی اسرائیلی ناکہ بندی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق حماس کے وفد نے مصری حکومت پر زور دیا کہ وہ غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو کھولنے کا اپنا وعدہ پورا کرے۔

ذرائع حماس کے وفد اور مصری حکومت کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینیوں کے درمیان تعطل کا شکار مصالحتی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے وفد کے ساتھ ساتھ تحریک فتح کا ایک وفد بھی قاہرہ میں موجود ہے۔ توقع ہے کہ دونوں جماعتوں کے وفود ایک ساتھ مصری حکام کے ساتھ بات چیت میں شامل ہوں گے۔

خیال رہے کہ حماس کا وفد اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جمعہ کو مصر کے دورے پر گیا تھا۔ اس دورے کا مقصد حماس اور مصر کے درمیان تعلقات کے فروغ کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش معاشی مسائل کے حل پربات چیت کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے وفد کے مصری حکام کے ساتھ جامع مذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.