• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس رہنما محمد حمدان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مشتبہ ملزم ترکی سے گرفتار

بدھ 24-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9876
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں لبنان میں صیدا کے مقام پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ رہنما محمد حمدان پر ناکام قاتلانہ حملے کے شبے میں ایک مشتبہ ملزم کو ترکی سے گرفتار کر کے لبنان کے حوالے کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی مندوبہ  حلا ماضی نے منگل کے روز بتایا کہ حماس رہنما محمد حمدان کی کار کو بم دھماکے سے اڑانے کی سازش میں ملوث ایک مشتبہ ملزم کو ترکی سے واپس لبنان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ملزم کو گذشتہ روز رفیق حریری ہوائی اڈے پر داخلی سلامتی کے حکام کے حوالے کیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے صیدا شہر میں حماس رہنما محمد حمدان کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے سے تباہ ہوگئی تھی۔ اس حملے میں حمدان کو درمیانے درجے کے زخم آئے تھے۔

لبنانی سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ حماس رہنما پر قاتلانہ حملے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے ملوث ہیں۔

ایک مقامی لبنانی اخبار’الاخبار‘ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت حماس رہنما انجن کی سی تیزی کے ساتھ گاڑی سے نکلنے جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما محمد حمدان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مشتبہ ملزم ترکی سے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.